تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:اوباش ملزم کی شادی شدہ خاتون سے چھیڑچھاڑ

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی شادی شدہ خاتون سے چھیڑچھاڑ ،زبردستی طلائی بالیاں اتار لیں تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ پڈالی کے رہائشی اختر علی کی بیوی (م) حویلی سے گھر واپس آرہی تھی کہ راستہ میں کھڑے گاؤں ہی کے اوباش ملزم شفاقت علی نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اس کے کانوں سے طلائی بالیاں زبر دستی اتار لیں ستراہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button