تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:میاں بیوی کاجھگڑا،دونوں نے زہریلی گولیاں کھالیں، بیوی ہلاک

daskaڈسکہ(نامہ نگار)میاں بیوی نے معمولی جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں بیوی ہلاک اور خاوند کی حالت تشویشناک ہے بتایا گیا ہے کہ بھروکے پل کے رہائشی محمد ظفر ولد محمد حنیف 20سالہ اوراسکی بیوی رضیہ بی بی زوجہ ظفر17 سالہ کے درمیا ن کسی بات پر جھگڑا ہوا جس سے دونوں نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھالی جس سے ان کی حالت غیر ہو ئی طبی امداد کے لئے ڈسکہ ہسپتال لایا گیا جہاں رضیہ بی بی دم توڑ گئی جبکہ ظفر کو لاہور ریفر کردیا گیا جہاں اس کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  واردات کی نیت سے بیٹھے 5مسلح ڈاکو گرفتار جبکہ ایک ڈاکو فرار ہو نے میں کامیا ب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker