تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی حالت تشویشناک

daskaڈسکہ(نامہ نگار) دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی حالت تشویشناک۔ موضع گوجرانوالہ کا فریاد خاں اپنے دوست محمد اشفاق کے ہمراہ تھانہ ستراہ کے علاقہ واہند سے واپس اپنے گاؤں کی طرف جارہے تھے جب وہ موضع میانوالی بنگلہ کے قریب پہنچے تو ان کو ناکہ لگائے کھڑے ملزمان بلال ‘تنویر اور سفیان نے اسلحہ کی نوک پرروک لیا اور اس سے نقدی وغیرہ چھیننے کی کوشش کی موٹرسائیکل سوار فریاد خان اور محمد اشفاق نے ڈاکوؤں نے مزاحمت کرناشروع کردی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ایک گولی محمد اشفاق کو جالگی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا اس کوطبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال لایاگیاجہاں پرا سکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  ہم پربے رحم،سفاک حکمران ہی مسلط کیوں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker