تازہ ترینعلاقائی

دو خواتین سمیت چار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دو خواتین سمیت چار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا تفصیل کے مطابق لاری اڈا کی رہائشی عائشہ زوجہ وقاص چاند رات کو بازار شاپنگ کے لئے گئی تو عائشہ نامی لڑکی نے اپنی سہیلی اور دو ساتھیوں عمران اور ریاض ساکنان کوٹلی بہرام سیالکوٹ زبردستی کار میں بٹھا کر سیالکوٹ لے گئے اور زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے سٹی پولیس نے مغویہ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  تیز رفتار کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker