ڈسکہ(نامہ نگار)دو مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتو ن اور دوشیزہ اغوا تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ رام پور کے رہائشی محمد نعیم کے ہمشیرہ گھر میں موجود تھی کہ ان کی عدم موجودگی میں کرامت ،رحمت سمیت تین افراد اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ داؤکے خورد کے رہائشی وارث علی کی شادی ساجدہ بی بی جو تین بچوں کی ماں تھی کوچھ ماہ قبل اچانک گھر سے غائب ہو گئی پتہ جو ئی کر نے پر اب معلوم ہوا کہ ساجدہ بی بی کو شرافت علی نقدی تقریبا ڈیڑھ لاکھ رو پے اور طلائی بالیوں سمیت اغوا کر کے لے گیاتھا تھانہ ستراہ اور موترہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
You must be logged in to post a comment.