تازہ ترینعلاقائی

واردات کی نیت سے بیٹھے 5مسلح ڈاکو گرفتار جبکہ ایک ڈاکو فرار ہو نے میں کامیا ب

crimeڈسکہ(نامہ نگار)واردات کی نیت سے بیٹھے 5مسلح ڈاکو گرفتار جبکہ ایک ڈاکو فرار ہو نے میں کامیا ب تفصیل کے مطابق سٹیڈیم روڈ پر 6ڈاکوواردات کی نیت سے بیٹھے ہو ئے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر محمد اسلم ،ادیب عرف دیبا ،قیصر عباس ،قمر عباس عرف کالا ،عنصرکو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ ایک ڈاکو قدیر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button