تازہ ترینعلاقائی

دو مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد اغوا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دو مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد اغوا تفصیل کے مطابق موضع گلوٹیاں کے رہائشی محمد شفیق کا بھائی محمد ادریس جس کی شادی تقریبا پونے چھ سال قبل ہو ئی تھی شادی کے دو روز بعد محمدادریس حویلی میں مویشی دیکھنے گیا تو واپس نہ آیا جس کی تلاش جا ری رکھی لیکن آج تک اس کا کو ئی پتا نہ چل سکا شک ہے کہ اسے نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا ہے ،موضع گوجرہ کے رہائشی محمد شفیع کی جواں سالہ بیٹی (ر) گھر موجود تھی کہ اس جمیلہ بی بی گھر سے بلا کر لے گئی رات تک واپس نہ آنے پر تلاش کی تو معلوم ہوا کہ (ر) کو جمیلہ بی بی ،سلمان عرف سلو ،شہباز اور ایک نامعلوم شخص اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ ستراہ اور بمبانوالہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مصرمعزول صدر عدالت میں پیش،اخوان کااحتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker