تازہ ترینعلاقائی

وارادت کی نیت سے چھپے 2مسلح ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار3ڈاکوپولیس کو چکما دیکر فرار ہونے میں کامیاب

daskaڈسکہ(نامہ نگار)وارادت کی نیت سے چھپے 2مسلح ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار3ڈاکوپولیس کو چکما دیکر فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق پل نہر موترہ پر ملزمان خرم، مستنصر ‘عمران ‘عرفان گِل اور شہبازمسیح وارادت کی نیت سے چھپے ہو ئے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر تھانہ موترہ پولیس نے چھاپہ مارکر دو ڈاکوں خرم اور مستنصر کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے دو پسٹل30بور بمعہ چھ گولیاں برآمدکرلی جبکہ باقی تین ملزمان عمران ‘عرفان اور شہباز پولیس کوچکما دیکرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ موترہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button