تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران گشت چالوبھٹی اورشراب برآمدجبکہ دوحقیقی بہنوں سمیت 10اشتہاری گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار) دوران گشت چالو بھٹی اور شراب برآمدجبکہ دو حقیقی بہنوں سمیت 10اشتہاری وعدالتی مفرو رگرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ للر کا رہائشی تنویر شراب کشید کر رہا تھا کہ مخبر کی اطلاع پر ستراہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاجبکہ اشتہاری ملزمان جاوید سکنہ محلہ حبیب پورہ کوسٹی پولیس ‘کاشف سکنہ شاہین آباد‘شاہد سکنہ شاہین آباد کو صدر پولیس ‘خالد محمود سکنہ باقر پور کر موترہ پولیس اور عدالتی مفروران شمائلہ ‘صوبیہ دختر محمد صفدر سکنہ منڈ‘صداقت بھٹی ‘محمد شریف سکنہ بڈھا گورائیہ کوستراہ پولیس‘جاوید اقبال سکنہ جامکے چیمہ کوموترہ پولیس نے گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا

یہ بھی پڑھیں  جمبر:ملک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے،خادم پرویزمسیح

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker