تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بوگس چیک دینے پر دو افرادکے خلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پر دو افرادکے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق احسان اللہ ایڈووکیٹ نے محمد آصف کوبطور قرض 4لاکھ30ہزار رو پے دیئے جس کے عوض ملزم محمد آصف نے مقامی بینک کا چیک دے دیا محلہ حق پورہ کے رہائشی خالد محمود سے ملزم سہیل نے ایک لاکھ5ہزار رو پے میں بھینس خریدی اور اس کی رقم کے عوض مقامی بینک کے تین عدد چیکس دے دیئے جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہوئے پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیں  خیرپور:بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے تاحال جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker