تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج جبکہ دوملزمان سےشراب برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج جبکہ دو ملزمان سے شراب برآمد تفصیلات کے مطابق ہیڈ بمبانوالہ کے شبیرنے ملزم یوسف خان کو12لاکھ روپے بطور قرض دئیے جس کے عوض ملزم یوسف خان نے مقامی بینک کا چیک دیا جو مقرر ہ وقت پر بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہواجبکہ تھانہ موترہ پولیس نے دوران گشت جامکے چیمہ سے ملزمان محمد اکرم اور افتخار سے دو بوتل شراب برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: نامعلوم مسلح کار سواروں نے فائرنگ کر کے کار میں سوار دو افراد کو قتل جبکہ ایک راہگیر گولی لگنے سے شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker