ڈسکہ (نامہ نگار)پولیس نے 4ملزمان سے دیسی شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا اور 1عدالتی مفرور کو پکڑا تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دو شراب فروشوں محمد سلیم اور شوکت سے فی کس ایک ایک گیلن دیسی شراب اور فیصل سے30بور پسٹل ناجائز برآمد کر کے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا جبکہ ستراہ پولیس نے 1عدالتی مفرور محمد ارشد سکنہ وڈالہ سندھواں کو گرفتار کیا ۔
You must be logged in to post a comment.