تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:آوارہ کتے کی کاٹنے کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

dogsڈسکہ (نامہ نگار)آوارہ کتے کی کاٹنے کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی تفصیل کے مطابق عوامی روڈ کی رہائشی خاتون نصرت بی بی اور کانواں لٹ کے رہائشی علی حسن کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا زخمی ہو نے پر ابتدائی طبی امداد کے لئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں کو فارغ کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں  مسائل جدیدہ اور علماء ہند کی خدمات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker