تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:جی ٹی روڈ کی تعمیر ٹریفک پولیس ڈسکہ کی چاندی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)جی ٹی روڈ کی تعمیر ٹریفک پولیس ڈسکہ کی چاندی ،شہر سے گذرنے والی گاڑیوں سے کاغذات کے بہانے نذرانہ وصول کیا جانے لگا ڈرائیور پریشان، اعلی حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ کی تعمیر کی وجہ سے ڈسکہ شہر سے گذرنے والی ٹریفک کی وجہ سے ٹریفک پولیس ڈسکہ کی چاندی ہو گئی کاغذات چیک کر نے کے بہانے انچارج ٹریفک پولیس سب انسپکٹرعلی اکبر نے کاغذات چیک کر نے کے بہانے ڈرائیوروں کو ناجائز تنگ کرنا شروع کردیا کاغذات مکمل ہونے کے باوجودچالان کے بہانے 500رو پے نذرانہ وصول کیئے بغیر گاڑی کو جانے نہیں دیا جاتا جس پر ڈرائیوروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایس پی ٹریفک گوجرانوالہ ،ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سے مطالبہ کیا کہ انچارج پولیس علی اکبر کو تبدیل کر کے نئے انچارج کو تعینات کیا جائے اس ضمن میں انچارج ٹریفک ڈسکہ سب انسپکٹر علی اکبر سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کسی سے کو ئی نذارنہ وصول نہیں کیا صرف کاغذات اور روٹ نہ ہو نے والی گاڑیوں کے چالان ضرور کیئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  خانہ کعبہ کے اوپر سے پرواز کرنا کسی صورت ممکن نہیں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker