پاکستانتازہ ترین

اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر مسیحی نوجوان کا قبول اسلام

ڈسکہ(نامہ نگار)اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر مسیحی نوجوان کا قبول اسلام تفصیل کے مطابق ڈسکہ کے نواحی موضع میانوالی بنگلہ کے رہائشی مسیحی نوجوان پطرس مسیح نے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر دارالعلوم مدینہ کے مہتمم وسرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت صاحبزادہ مولانا محمد ایوب خان ثاقب کے ہاتھ پر درجنوں گواہان کی موجودگی میں اسلام قبول کر لیا جس کا نیا اسلامی نام علی حسن گل رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  شریف خاندان بمقابلہ شریف خاندان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker