تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سٹی پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

kiteڈسکہ(نامہ نگار)سٹی پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن دو افراد سے100سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں،شرابی گرفتار تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے الفتح مارکیٹ میں محمد طاہر سکنہ بازر ٹھٹھیاراں سے45عدد پتنگیں ،مشن کمپاؤنڈ میں سرفراز ہمایوں سے55عدد پتنگیں جو فروخت کر نے کے لیئے جا رہے تھے برآمد کر لیں جبکہ بنگلہ چوک میں مشن کمپاؤنڈ کا یونس مسیح شراب پی کر غل غپاڑہ کر رہا تھا کہ سٹی پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button