تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:شہراورگردونواح میں بجلی کی غیراعلا نیہ لوڈشیڈنگ سے صورتحال ابترہوچکی ہے

loard-shaddingڈسکہ(نامہ نگار)شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ سے صورتحال ابتر ہو چکی ہے شہر اور گرونواح میں 18گھنٹے تک لو ڈ شیڈنگ ریکا رڈ کی گئی ہے جس کی وجہ سے مسجدوں میں نما زیوں کیلئے وضو کا پا نی بھی نایا ب ہو جا تا ہے جبکہ عوام کو پینے کیلئے پا نی بھی میسر نہ ہے کئی کئی گھنٹے لو ڈ شیڈنگ سے معمو لا ت زندگی درہم بر ہم ہو چکی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ لو ڈ شیڈنگ پر قابو پا نا تو وفاقی حکومت کے بس کی با ت نہیں مگر کم از کم لو ڈ شیڈنگ کو شیڈول کم ہو جا ئے تا کہ عوام اپنی اپنی ضروریات زندگی کیلئے پا نی تو جمع کر سکیں اب تو بجلی اس طرح چلی جا تی ہے کہ واپس آنے کا نا م تک نہیں لیتی اور نہ ہی اس کا بند ہو نے کا کو ئی شیڈو ل ہے جب مرضی بند ہو جا تی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اہلِ سیاست اور عدلیہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker