تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سابق ایم این اے کا مقامی صحافی کے چچاکےانتقال پراظہارتعزیت

ڈسکہ(نامہ نگار)سابق ایم این اے کا مقامی صحافی کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم این اے صاحبزادہ سید افتخار الحسن ظاہرے ،چئیر مین پریس کلب خواجہ عاطف رضا ،توحید اقبال بٹ ،رانا ارشاد ،حاجی احمد خان ،ناصر محمود رانجھا ،رانا غلام مصطفی ،شہباز علی محسن ،رانا ارشد ،حسن علی طاہر ،ذیشان انصاری و دیگر صحافیوں کے ہمراہ مقامی صحافی شیخ ضیاء اللہ کے گھر جا کر ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: فائرنگ کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر8افراد کے خلاف مقدمات درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker