تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: چار افراد کی تھانہ سٹی کے چند قدم کے فاصلہ پر فائرنگ شہر میں خوف وہراس ملزم اسلحہ پھینک کر فرار

punjab policeڈسکہ(نامہ نگار)چار افراد کی تھانہ سٹی کے چند قدم کے فاصلہ پر فائرنگ شہر میں خوف وہراس ملزم اسلحہ پھینک کر فرار تفصیل کے مطابق ماڈل تھانہ سٹی ڈسکہ سے چند قدم کے فاصلہ پر بارونق چوک میں مچھلی فروش کی دکان کے باہر ملزم رانا عمران ،رانا محسن وغیرہ چار کس آئے اوررانا محسن نے ہوا ئی فائرنگ کر دی اسی دوران دکاندار عمران نے رانا محسن کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ پسٹل پھینک کر فرار ہو گیا سر شام بارونق چوک میں فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker