تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ٹی ایم ڈسکہ کا تجاوزات کے خلاف فرضی آپریشن افسران خوش

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ٹی ایم ڈسکہ کا ڈسکہ کلاں میں تجاوزات کے خلاف فرضی آپریشن چند دکانوں سے سامان اٹھا لیا جبکہ بااثر دکانداروں کا سامان جوں کا توں پڑا رہا گزشتہ روز ٹی ایم اے ڈسکہ کے ملازمین نے تجاوزات کے خلاف ڈسکہ کلاں میں فرضی آپریشن کیا جس میں غریب دکانداروں کا سامان اٹھا لیا اور بااثر دکانداروں کا سامان جوں کا توں پڑا رہا اور ٹی ایم اے کے ملازمین فرضی آپریشن کر کے اپنے افسران کو خوش کر دیا اہل علاقہ نے مطالبہ کیا کہ اگر تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے ڈسکہ نے آپریشن کر نا ہے تو بلا تفریق آپریشن کیا جائے اور کسی کو بھی ریلیف نہ دیا جائے ۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button