تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: کار سرکار میں مداخلت ، ملازمین پر تشدد کر نے پر 150سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج

Patrolling Police Buildingڈسکہ(نامہ نگار)کار سرکار میں مداخلت کر نے پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کر نے ملازمین پر تشدد کر نے پر 150سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چیک پوسٹ جامکے چیمہ کے ملازم تنویر انجم نے اڈا موترہ پر ایک گاڑی کا چلان کیا جس پر ملزم افتخار ،مصطفی ،منور وغیرہ 150مشتعل افراد نے چیک پوسٹ جامکے چیمہ پر حملہ کر دیا اور وہاں پر موجود ملازمین کو زدوکوب کیا اور توڑپھوڑ کی تھانہ موترہ پولیس نے تنویر انجم کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker