تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: غیر منظورہ شدہ سلنڈر استعمال کرنے،پیٹر رکشہ چلانے اور تیزر رفتارڈرائیونگ کر نے پرڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار) غیر منظورہ شدہ سلنڈر استعمال کرنے،پیٹر رکشہ چلانے اور تیزر رفتارڈرائیونگ کر نے پر چار ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق لاری اڈا پر ڈرائیور اشفاق امجد سکنہ ڈھلم بلگن نے غیر منظور شدہ پیٹر رکشہ میں سواریاں بیٹھا رکھی تھیں ،ٹرک نمبری LHM/3795کو ڈرائیور الیاس ،ٹرک نمبریGAK/7175کو ڈرائیور محمد لقمان شبیر گوجرانوالہ انتہائی غفلت لاپر واہی کے ساتھ چلا رہے تھے اور ویگن نمبریLES/2249میں ڈرائیور محسن ایوب شیخوپورہ نے غیر منظورشدہ3عدد گیس سلنڈر لگا رکھے تھے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے چاروں ڈرائیوروں کے خلاف تھانہ سٹی ڈسکہ میں الگ الگ مقدمات درج کر ادئیے۔

یہ بھی پڑھیں  ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال کا صدر عارف والا پولیس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker