تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دوران چیکنگ ناکہ پر رو کنے پر دو افراد کی ایس ایچ او، اہلکاروں پر فائرنگ ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار)دوران چیکنگ ناکہ پر رو کنے پر دو افراد کی ایس ایچ او موترہ اور اہلکاروں پر فائرنگ دونوں ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار تفصیل کے مطابق ایس ایچ او موترہ توقیر الحسن رانجھا گذشتہ روز پل نہر موترہ پر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ناکہ لگا کر منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصرکی چیکنگ کر رہے تھے کہ ناکہ پر بلا نمبری 125موٹر سائیکل پر سوار 2ملزمان کو روکا تو ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے جن کا پیچھا کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2پسٹل30بور ناجائز برآمد کر لیئے اورموٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لی تھانہ موترہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker