تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دوران گشت ملزمان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد جبکہ 5اشتہاری ملزمان گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت2ملزمان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد جبکہ 5اشتہاری ملزمان گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دوران گشت موضع آڈھا میں ملزم محمد اعظم سے325گرام چرس ،ملزم محمدندیم سے335گرام چرس برآمد کی جبکہ تھانہ سٹی ،بمبانوالہ اور ستراہ پولیس نے 5اشتہاری ملزمان اعجاز احمد کنڈن سیان ،عمران بھاڈے والہ ،صدام حسین اگوچک،امتیاز احمد سنگروالی ،شاہد حسین چوک دھرم کوٹ کو پکڑا۔

یہ بھی پڑھیں  شوال کے علاقے درئی نشتر میں ڈرون حملہ،10افرادہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker