تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: چادر چاردیواری کا تقدس پامال تین افراد کاگھر میں گھس کر خاتون خانہ زبردستی بے آبرو

ڈسکہ(نامہ نگار)چادر چاردیواری کا تقدس پامال تین افراد کاگھر میں گھس کر خاتون خانہ کو زبردستی بے آبرو کردیاتفصیل کے مطابق موضع دھدو بسراء کا رہائشی غلا م مرتضی کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر تھا اس کی عدم موجودگی میں اس کی بیوی (ع) گھر میں اکیلی موجود تھی اور گھر کے کاموں میں مصروف تھی کہ گاؤں ہی کا اوباش ملزم علی اعجاز اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے زبردستی گھر میں داخل ہوا اور (ع) کو زبردستی بے آبرو کردیا اور فرار ہو گئے تھانہ صدر پولیس نے (ع) کے خاوند غلام مرتضی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker