تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی

ڈسکہ(نامہ نگار)جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں جامع مسجد نور سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی ریلی میں علماء کرام کے علاوہ مدرسوں اور سکولوں کے طلباء اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی شرکاء ریلی نے سبز پرچم اٹھا رکھے تھے اور نبی کریم ﷺ پر درود و سلام کا ہدیہ پیش کر تے ہو ئے شہر کے مخلت راستوں سے ہو تے ہوئے واپس نور مسجد میں آکر اختتام پذیر ہو ئے ریلی کا مختلف جگہوں پر تاجروں دکانداروں نے پر تپاک استقبال کیا اور پھول نچھاور کیئے ریلی کے موقع پر سخت سیکورٹی کے انتظامات کیئے گئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button