تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:اوباش نوجوان کی جواں سالہ دوشیزہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش

daskaڈسکہ(نامہ نگار)اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر جواں سالہ دوشیزہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ اوچیاں کھرولیاں کے رہائشی خالدہ بی بی کی جواں سالہ بیٹی(ا) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم عرفان دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور (ا) کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے لگا دوشیزہ کے شور مچانے پر ملزم فرا ر ہو گیا موترہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  کاش ہمیں بھی ملیں ایسے حکمران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker