تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: تیزرفتار وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار)تیزرفتار وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی تفصیل کے مطابق موضع گلوٹیاں خورد کے رہائشی ارشد محمدو کا والد عبدالحمید اپنی موٹر سائیکل پر سوار رنجہائی سے گلوٹیاں کی جانب آرہا تھا کہ راستہ میں سامنے سے آنے والی تیز رفتار وین نمبریK/9451جسے نامعلوم ڈرائیور انتہائی غفلت و لاپرواہی کے ساتھ چلا رہا تھا نے ٹکرت مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار عبدالحمیدشدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں پر وہ زیر علاج ہے جبکہ وین کا ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا تھانہ صدر پولیس نے اس کے بیٹے کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں  صحت اس طرح سنبھالیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker