تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: میڈیا کلب ڈسکہ کا صحافی جاوید ملک پر قاتلانہ حملےکی مذمت

daskaڈسکہ (نامہ نگار)سرپرست اعلی میڈیا کلب محمد افضل منشاء ،صدرراجہ ناصر علی ،جنرل سیکرٹری شاہد ندیم مغل،انجینئیر ناصر عباس ،سیکرٹری انفارمیشن رانا محمد افضل صراف،چیئرمین سپریم کونسل عبدا لصبور علی خان،غضنفر علی مغل، پطرس سہوترا،میاں وسیم ،چودھری احسان بریار ،رانا اشفاق ،شیخ ضیاء اللہ،ذیشان انصاری ،درے خان ، ملک اعجاز،عثمان نواز بٹ اور دیگر عہدیداران و ممبران میڈیا کلب نے قصور کے صحافی جاوید ملک پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ مذمت کی اور اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا میڈیا کلب ڈسکہ کے صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ جاوید ملک پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کے خلاف آ ہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سرانجام دے سکیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button