تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: نوسر بازوں نے محنت کش سے لاکھوں رو پے ہتھیالیے جبکہ متعددافراد نے محنت کش کی ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کردی

ڈسکہ(نامہ نگار) چار نوسر بازوں نے محنت کش سے لاکھوں رو پے ہتھیالیئے جبکہ چار افراد نے محنت کش کی اراضی پر ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کردی تفصیل کے مطابق کھرولیاں کے رہائشی وحید الزمان نے قیصر عباس کو موضع کھرولیاں بلا کر ملزمان منصور وغیر چار افراد نے دھوکہ دہی اور نوسر بازی سے 6لاکھ60ہزار رو پے ہتھیالیئے جبکہ موضع کانبانوالہ کے رہائشی مختار احمد کی 6کنال زرعی اراضی پر ملزمان الیاس وغیرہ5مسلح افراد نے ٹریکٹر چلا کر فصل گندم تباہ کر دی پولیس نے ملزم الیاس کو گرفتار کر لیا تھانہ موترہ اور بمبانوالہ پولیس الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: نامعلوم چور گھر کے باہر سے موٹر سائیکل اور دکان کی چھت میں نقب لگا کر نقدی و سامان لے اڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker