تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پنجاب یوتھ فیسٹیول 2012تحصیل لیول کے ادبی مقابلہ کا مرحلہ مکمل

ڈسکہ(نامہ نگار)پنجاب یوتھ فیسٹیول 2012تحصیل لیول کے ادبی مقابلہ کا مرحلہ مکمل ،کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیئے گئے تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر تحصیل ڈسکہ میں پنجاب یو تھ فیسٹیول 2012 ؁ء کے ادبی مقابلے منعقد ہو ئے جس تلاوت نعت تقریر اردو ،انگلش ،ملی نغمے اور پینٹنگ کے مقابلہ جات منعقد ہو ئے جس میں تحصیل بھر کے مختلف سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا گذشتہ روز مقامی میرج ہال میں کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کی تقریب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر قمرالزمان کی زیر قیادت منعقد ہو ئی تقریب کے انعقاد میں خصوصی معاونت ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمود الحسن بٹ ،ارشاد اللہ ہنجرا،اے ای اوز ملک عباس ،اعجاز بٹ نے کی سابق ایم این اے صاحبزادہ افتخار الحسن ظاہرے شاہ ،ڈپٹی ڈی ای او زنامہ شمیم سیٹھی ،ہیڈ مسٹریس شاکر ہ بھٹی و دیگر نے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیئے

یہ بھی پڑھیں  شہری بابو بمقابلہ ماڈرن پینڈو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker