تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:جسٹس ہائیکورٹ انوار الحق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ امیرخاں کادورہ ڈسکہ

daska picڈسکہ(نامہ نگار)جسٹس ہائیکورٹ انوار الحق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ امیر خاں کا دورہ ڈسکہ تفصیلات کے مطابق جسٹس ہائیکورٹ انوار الحق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ امیر خاں نے نوتعمیر جو ڈیشنل کمپلیکس کو دورہ کیا اور تعمیرات کاموں کا جائزہ لیا اُن کے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسکہ ظفر اقبال تارڑ سینئر سول جج عبدالجبار سول جج احمد وقاص چوہدری وارث جاوید صدر بار ڈسکہ چوہدری عبدالطیف غنی ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ناصر علی گھمن سینئر قانون دان رانا خالد محمود ایڈووکیٹ بھی ان کے ہمراہ تھے بعد ازاں صدر بار کی سربراہی میں بار ممبران نے معزز مہمانوں سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: امت مسلمہ وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے اپنے اختلافات کو بالا طاق رکھتے ہوئے اپنی صفوں میں اتحاد اور اتفاق پیدا کریں، محمد نفیس گوہر ڈی پی او سیالکوٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker