تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: بس سے گر کر ہلاک، طالبعلم کے قتل کا مقدمہ نامعلوم بس ڈرائیور کے خلاف درج

ڈسکہ(نامہ نگار) بس سے گر کر ہلاک ہو نے والے طالبعلم کے قتل کا مقدمہ نامعلوم بس ڈرائیور کے خلاف درج کر لیا گیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز بھیلو مہار کا رہائشی فرسٹ ائیر کا طالبعلم ولید کالج جانے کے لئے بس نمبری ایم این سی 5926میں سوار ہوا تو تیز رفتاری کی وجہ سے بس سے گر کر شدید زخمی ہو گیا اور ہسپتال لے جاتے ہو ئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیانامعلوم ڈرائیور بس جائے وقوعہ پر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا تھانہ موترہ پولیس نے متوفی ولید کے والد غلام نبی کی درخواست پر نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker