تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دوران ڈکیتی مزاحمت پر پانچ ڈاکوؤں کے وارسے نوجوان شدید زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار) دوران ڈکیتی مزاحمت پر پانچ ڈاکوؤں نے چھری کے وار کرکے نوجوان کو شدید زخمی کر دیاتفصیل کے مطابق موضع گھوئینکی کا رہائشی 19سالہ رفاقت علی فیکٹری سے چھٹی کر کے پیدل گھر جا رہا تھا کہ پٹرول پمپ کے قریب کھڑے 5مسلح ڈاکوؤں نے اسے روک کر اس سے نقدی21ہزار رو پے اور موبائل فون چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر پسٹل کے بٹ اور چھری کا وار کرکے اسے شدید زخمی کردیااورنقدی ،موبائل فون چھین کر فرا ر ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!