تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون شدید زخمی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون شدید زخمی حالت تشویشناک ہو نے پر گوجرانوالہ ریفر کر دیاتفصیلات کے مطابق بھروکے خورد کے رہائشی محمدحنیف کا بیٹا علی رضا اپنی بہن نسیم بی بی اور رشتہ دار کشور بی بی کے ہمراہ موٹرپر سائیکل پر سوار گاؤں کی جانب آرہے تھے کہ جونہی وہ ڈیرہ سائیاں کے قریب پہنچے تو پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نمبریLXV/9784جسے ڈرائیور نعیم سکنہ ویروالہ انتہائی غفلت و لاپرواہی سے چلا رہا تھا نے ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں کشور بی بی شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امدد کے لیئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیاحالت تشویشناک ہو نے پر اسے گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا سٹی پولیس نے ٹرک ڈرائیور نعیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  شاہ محمود قریشی درباروں کی گدی نشینی سے فارغ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker