تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: فاتحہ خوانی میں گو نواز گو کے نعرے

ڈسکہ (مانیٹرنگ سیل) جی ٹی روڈ کمپیوٹر شاپ پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے نوجوان عثمان مغل کے قتل پر مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سید افتخار الحسن شاہ اور ممبر صوبائی ا سمبلی آصف باجوہ مقتول کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے گئے تو مقتول کے برادر نسبتی کامران مغل نے کہا کہ آپ لوگ کیا لینے آئے ہیں آپ تو صرف فوٹو سیشن اور پوائنٹ سکورنگ کے لئے آتے جاتے ہیں۔ اس موقع پر وہاں موجود لوگوں نے ’گو نواز گو ‘کے نعرے لگائے تو ممبران اسمبلی واپس چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker