تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:کھیل انسان کے جسم کو تندرست رکھتا ہے، خان ندیم خان

daska picڈسکہ(نامہ نگار)کھیل انسان کے جسم کو تندرست رکھتا ہے اور نشہ جیسی بری لعنت سے دور رکھتا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر خان ندیم خان نے موضع گوئندکے میں رفیق میموریل کرکٹ میلہ کے فائنل کے موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کے دوران کیا انہون نے کہا کہ اگر آپ کی صحت اچھی ہو گی تو آپ کا ذہن بھی اچھا ہو گا اور اچھے ذہن سے مثبت سوچ پیدا ہو گی جو ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہو تے ہیں وہاں کے ہسپتال غیر آباد رہتے ہیں اس موقع پر سابق ناظم یو سی گو ئندکے قاضی شبیر احمد اور سید داؤد بخاری نے بھی نوجوانوں سے خطاب کیا اور آخر میں مہمان گرامی نے ٹورنامنٹ کے فاتح اور رنر اپ ٹیم کے کپتانوں کو ٹرافی اور نقد انعامات دیئے۔

یہ بھی پڑھیں  ۵ جنوری یوم حق خود اداریتِ کشمیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker