تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:رقم کےتنازعہ پرشخص نے فا ئرنگ کرکے ماں سے اُس کالخت جگرچھین لیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)رقم کے تنازعہ پر مسلح شخص نے فا ئر نگ کر کے ایک ماں سے اُس کا لخت جگر چھین لیا،وقوعہ کی اطلا ع ملتے ہی ڈی ایس پی ڈسکہ وسیم اختر موقعہ پر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے مو ضع بھا ڈے والا کا رہا ئشی عثمان ولد بلال مسجد میں نما زفجر پڑھ رہا تھا کہ ارسلان ولد انوار الحق نے اُسے باہر بلا یا اور سا تھ اپنے ڈیرہ پرلے گیا راستے میں موبائل کے پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پردو نوں کی تکرار ہو گئی تو ارسلان نے پستول سے فا ئرنگ کر کے اُسے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا وقوعہ کی اطلا ع ملتے ہی ڈی ایس پی ڈسکہ وسیم اختر ،بمبانوالہ پو لیس کے ہمرا ہ جا ئے وقوعہ پر پہنچ گئے اور نعش کو پو سٹ ما رٹم کیلئے ہسپتال پہنچایا تھانہ بمبانوالہ پو لیس مصروف تفتیش ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اسرائیل: یہودی النسل لڑکی کی مسلمان سے شادی پر احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker