تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:2ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک 8افراد شدید زخمی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)2ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک 8افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق موضع منڈیکی دنو کے کے رہا ئشی محمد ارشد کا بھا ئی محمد صدیق موٹر سا ئیکل پر سوار جا رہا تھا کہ سا منے سے آنے والی تیز رفتار کا ر نمبری9966نے زور دار ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں محمد صدیق شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ں بحق ہو گیا ڈرائیور کا ر کو چھو ڑ کر مو قع سے فرار ہو گیا جبکہ سمبڑیال میں کو سٹر اور ٹیوٹا ہا ئی ایس کے تصادم میں 8افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122نے مو قعہ پر پہنچ کرطبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:بجلی چورملک و قوم کامجرم ہے ہرگزرعائت نہیں برتیں گے،ایس ڈی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker