تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: زرعی بینک کاقرضہ ہڑپ کرنے پر سابقہ کریڈٹ آفیسر سمیت 3افراد پرمقدمہ درج

daska cityڈسکہ(نامہ نگار) زرعی بینک کا لیا قرضہ ہڑپ کرنے پر سابقہ کریڈٹ آفیسر سمیت تین افراد پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے ملزمان محمد طفیل اور اسد علی نے الائیڈ بینک سے دو لاکھ روپے زرعی قرضہ لیا اور بعد میں ملزمان نے سابقہ ایگری کلچر کریڈٹ آفیسر تنویرکے ساتھ مل کر دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی انتقال تیار کرکے قرضہ کلیرکروالیا اور دو لاکھ روپے ہڑ پ کرگئے تھانہ سٹی پولیس نے محمد حسین قمر ایگریکلچر کریڈٹ آفیسر کی درخواست پر تینوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: بلدیاتی الیکشن کے نام پر عوام سے مذاق شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker