تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:تحصیل بھر میں پرائمری کے سالانہ امتحانات شروع

pecڈسکہ(نامہ نگار)تحصیل بھر میں پرائمری کے سالانہ امتحانات شروع تفصیل کے مطابق تحصیل ڈسکہ میں بھی پرائمری کے سالانہ امتحانات کے لیئے 8049طلباء کیلئے 43سنٹرزاور ان پر 202میل نگران جبکہ 6174طالبات کیلئے 49سنٹرز بنائے گئے ہیں جن پر 155فی میل نگران مقرر کئے گئے ہیں جس میں 14223طلباء وطالبات امتحان دیں گے امتحانی مراکز کی نگرانی کے لیئے ڈی سی او سیالکوٹ زاہد سلیم نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جسکے چیئرمین اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ظہیر عباس چٹھہ ،سیکرٹری ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)قمرالزمان اورممبران ایس ڈی پی او وسیم اختر ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)مسزشمیم سیٹھی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں خود کش دھماکا، 5 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker