تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دومختلف واقعات میں زیرتعمیر مکان سے شہتیر گرنے کی 3سالہ لڑکی جاں بحق

daska cityڈسکہ(نامہ نگار) دومختلف واقعات میں زیر تعمیر مکان سے شہتیر گرنے کی 3سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ آگ لگنے سے دو سالہ بچی جھلس گئی تفصیل کے مطابق ڈسکہ کے نواحی موضع رنجہائی کے محنت کش محمد رجوان کی تین سالہ بیٹی زینب کھیلتی ہو ئی گھر سے باہر گلی میں آگئی کہ قریبی زیر تعمیر مکان سے مزدور نے شہتیر نیچے گلی میں گرا یا جس کی زد میں آکر زینب شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی اور راستہ ہی میں دم توڑ گئی جبکہ دوسرے واقعہ میں موضع گجر کے کے رہائشی عبدالوحید کی دو سالہ بیٹی کھیلتی ہو ئی چولہے کے قریب آگئی جہاں سے اس کے کپڑوں میں آگ لگنے سے جھلس گئی جسے طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال لایا گیا جہاں پر اسے طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  نوجوان کو کچلنے والے امریکی سفارتکار کو واپس بھجوانے کی تیاریاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker