تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران ناکہ بندی دو افراد ے شراب برآمد

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دوران ناکہ بندی دو افراد ے شراب برآمد جبکہ عدالتی مفرور گرفتار تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس گلوٹیاں موڑ نے دوران ناکہ بندی جٰ ٹی روڈ پر ملزم اسجد سے دو بوتل شراب اور ملزم محمد اعظم سے ایک بوتل شراب برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کر کے تھانہ سٹی ڈسکہ میں مقدمہ درج کر وادیا جبکہ صدر پولیس نے عدالتی مفرور محمد رفیق سکنہ ستوکے کو گرفاتر کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  موکل میں غیر قانونی طورپر پٹرول کی سرعام کھلم کھلا فروخت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker