تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چلائی گئی آگ سے تین افراد جھلس گئے حالت تشویشناک

daskaڈسکہ(نامہ نگار) بارش میں سردی کی شدت کم کرنے کیلئے چلائی آگ سے تین افراد جھلس گئے حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق موضع کالج روڈ ‘لودھی ٹاؤن اور ڈ سکہ کے شہزاد ‘محمد اکرم اور محمد شکیل نے بارش میں سردی کی شدت کم کرنے کیلئے لکڑیوں کی آگ جلارکھی تھی آگ ان کے کپڑوں کو جالگی جس سے وہ بری طرح جھلس گئے جن کوطبی امدا دکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پر ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button