تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سابق ساس سسرنے بیٹوں کےساتھ مل کر بہو کوموت کےگھاٹ اتاردیا

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)سابق ساس سسر نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بہو کو ٹوکے کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ہنٹر پورہ کی رہائشی 36سالہ عظمی کی شادی بھانوکے کے رہائشی محمد خان کے بیٹے اشرف سے ہو ئی جسے طلاق ہو گئی تھی اور اس کا بیٹا اپنے دادا کو ملنے آیا ہوا تھا کہ گذشتہ روز عظمی بی بی اپنی بیٹی نازش کے ہمراہ اسے لینے کے لیئے آئے تو ان کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی جس پر محمد خان ،اس کے بیٹوں عبدالغفار ،محمد یوسف اور رسولاں بی بی نے ٹوکے کے وار کر عظمی بی بی کو موت کے گھاٹ اتاردیا موترہ پولیس نے مقتولہ کی بیٹی نازش کی درخواست پر ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button