تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

checkڈسکہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گلستان کالونی کے رہائشی حاجی محمد عظیم نے محمد سلیم کو جگہ فروخت کی جس کے عوض ملزم محمد سلیم نے60لاکھ کے چیک اور عوامی روڈ رہائشی نعیم ساجد کوملزم عبداللہ نے ایک لاکھ رو پے مالیت کا چیک دیا مقررہ تاریخ پر چیک بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہو ئے سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف بوگس چیک دینے کے جرم میں الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  تروینی تیرے نام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker