تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سوئی گیس کا میٹر اتارنے پر ہاتھا پائی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار)کار سرکار میں مداخلت کر نے اور سوئی گیس کا میٹر اتارنے پر ہاتھا پائی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے محمد شکیل صدیقی انجینئر سوئی گیس گوجرانوالہ کی رپورٹ پر جس میں اس نے موقف اختیار کیا کہ وہ موضع دھیدووالی میں واقع سی این جی سے گیس کنکشن بوجہ خلاف ورزی کمپنی پالیسی کے تحت سوئی گیس کا میٹر اتارنے لگے تو مالک سی این جی طارق مقصود نے اپنے 2/3نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اور موضع گلوٹیاں خورد کے قریب واقع سی این جی کا بھی میٹر اتارنے لگے تو مالک خالدمحمود نے اپنے2/3ساتھیوں کے ہمراہ کار سرکار میں مداخلت کی ہاتھا پائی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر دونو ں مالکان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیاہے

یہ بھی پڑھیں  بدنام زمانہ منشیات فروش سے چارکلو سے زائد چرس،ایک ملزم سے آلہ قتل برآمد جبکہ9اشتہاری وعدالتی مفرور ان گرفتار،سرکل ڈسکہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker