تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:اغوا اور زیادتی کے مقدمہ میںٍ ملوث بااثر ملزمان کا لڑکی کے ورثا پر صلح کیلئے دباؤ

daskaڈسکہ(نامہ نگار)اغوا اور زیادتی کے مقدمہ میںٍ ملوث بااثر ملزمان کا لڑکی کے ورثا پر صلح کیلئے دباؤ تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ سے چند گز کے فاصلہ موضع بمبانوالہ سے دن ڈیہاڑے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والی دوشیزہ (ح) جسے دیہہ کے رہائشی بااثرملزمان وقار احمد ولد محمد یونس اور عامر ولد بشیر احمد بندیشہ ڈسکہ شہر میں اپنے نجی مکان میں بند کر کے 2روز تک زیادتی کا نشانہ بنا تے رہے ملزمان کی عدم موجودگی میں دوشیزہ ( ح) بھاگ کر گھر پہچنے میں کامیاب ہو گئی جس کا ملزمان کے خلاف تھانہ بمبانوالہ میں مقدمہ درج کروادیاگیا جس پر با اثر ملزمان نے اپنا سیاسی اثرورسوخ استعمال کرتے ہو ئے لڑکی کے ورثا کو مقدمہ خارج کروانے کیلئے ڈرانا دھمکا نا اور صلح کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے مدعیہ ارشاد بی بی نے وزیر اعلی پنجاب سے با اثر ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور، کراچی اور سیالکوٹ سمیت آزادکشمیر کے کئی علاقوں میں بارش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker