تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:آٹھ افراد کی زمیندار کے گھرپر فائرنگ علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار) آٹھ افراد کی زمیندار کے گھرپر فائرنگ علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کا زمیندار ساجد فاروق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ اسی دوران ملزم ذیشان وغیرہ آٹھ کس مسلح آتشیں اسلحہ آگئے اور آتے ہی زمیندار کے گھر پر فائرنگ کرناشروع کردی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا فائرنگ کی آواز سن کر آ س پاس کے لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزمان موقع سے فرا رہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button