تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:مسلح ڈاکوؤں نے میاں بیوی سے طلائی زیورات ‘نقدی ‘موبائل فونزوموٹرسائیکل چھین لی

ڈسکہ(نامہ نگار)ناکہ لگائے کھڑے تین مسلح ڈاکوؤں نے میاں بیوی سے طلائی زیورات ‘نقدی ‘موبائل فونز و موٹرسائیکل چھین لی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ کالج روڈکارہائشی فیصل رسول اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گوجرانوالہ اپنے کسی عزیز کوملنے جارہاتھاجب وہ موضع اوٹھیاں کے قریب پہنچے تو ان کو ناکہ لگائے کھڑے تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر روک لیا ان سے نقدی ‘طلائی زیورات ‘موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کر موقع سے فرار ہوگئے تاحال پولیس مصرو ف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  رینجرز کے اختیارات میں مزید نوے دن کی توسیع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker